سنن ابو داؤد حدیث ۱۰۱۶ - نماز کے احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۱۰۱۶
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۱۰۱۶
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ الْهِفَّانِيِّ ، حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ ، بِهَذَا الْخَبَرِ ، قَالَ : " ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ " .
ضمضم بن جوس ہفانی روایت:
مجھ سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہی حدیث بیان کی ہے اس میں ہے: ”پھر آپ نے سلام پھیرنے کے بعد سہو کے دو سجدے کئے“۔
