سنن ابو داؤد حدیث ۱۰۳۱ - نماز کے احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۱۰۳۱
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۱۰۳۱
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِهِ ، زَادَ " وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ " .
محمد بن مسلم روایت:
´اس طریق سے بھی محمد بن مسلم سے اسی سند سے یہی حدیث مروی ہے` اس میں یہ اضافہ ہے کہ وہ سلام سے پہلے بیٹھے (دو سجدے کرے)۔
