حدیث ۱۰۵۸
سنن ابو داؤد : ۱۰۵۸
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۱۰۵۸
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ صَاحِبٍ لَهُ ، عَنْ أَبِي مَلِيحٍ ، أَنَّ ذَلِكَ كَانَ يَوْمَ جُمُعَةٍ .
´ابوملیح سے روایت ہے کہ` یہ جمعہ کا دن تھا۔
