سنن ابو داؤد حدیث ۱۰۸۶ - نماز کے احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۱۰۸۶
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۱۰۸۶
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ : " كُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّى بَعْدَ الْجُمُعَةِ " .
سہل بن سعد روایت:
ہم جمعہ کے بعد قیلولہ کرتے تھے اور دوپہر کا کھانا کھاتے تھے۔
