سنن ابو داؤد حدیث ۱۵۶۰ - زکوۃ کے احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۱۵۶۰
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۱۵۶۰
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا مَخْتُومًا بِالْحَجَّاجِيِّ .
ابراہیم روایت:
ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے، جس پر حجاجی مہر لگی ہوتی ہے۔
