سنن ابو داؤد حدیث ۲۱۸۳ - طلاق کے فروعی احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۲۱۸۳
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۲۱۸۳
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ جُبَيْرٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ ، فَقَالَ : " كَمْ طَلَّقْتَ امْرَأَتَكَ ؟ " فَقَالَ : " وَاحِدَةً " .
ابن سیرین روایت:
مجھے یونس بن جبیر نے خبر دی کہ انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ آپ نے اپنی بیوی کو کتنی طلاق دی؟ تو انہوں نے کہا: ایک۔
