سنن ابو داؤد حدیث ۲۵۴۶ - جہاد کے مسائل
سنن ابو داؤد : ۲۵۴۶
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۲۵۴۶
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِيُّ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو زَرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُسَمِّي : " الْأُنْثَى مِنَ الْخَيْلِ فَرَسًا " .
ابوہریرہ روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑے کی مادہ کو بھی «فرس» کا نام دیتے تھے۔
