سنن ابو داؤد حدیث ۲۵۷۶ - جہاد کے مسائل
سنن ابو داؤد : ۲۵۷۶
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۲۵۷۶
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يُضَمِّرُ الْخَيْلَ يُسَابِقُ بِهَا " .
عبداللہ بن عمر روایت:
اللہ کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑ دوڑ کے لیے گھوڑوں (کو چھریرا) پھرتیلا بناتے تھے۔
