سنن ابو داؤد حدیث ۲۶۱۷ - جہاد کے مسائل
سنن ابو داؤد : ۲۶۱۷
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۲۶۱۷
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ ، سَمِعْتُ أَبَا مُسْهِرٍ قِيلَ لَهُ : أُبْنَى ، قَالَ : نَحْنُ أَعْلَمُ هِيَ يُبْنَى فِلَسْطِينَ .
عبداللہ بن عمرو غزی روایت:
ابومسہر کے سامنے ابنیٰ کا تذکرہ آیا تو میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا: ہم جانتے ہیں یہ یُبنی ہے جو فلسطین میں ہے۔
