حدیث ۲۷۶
سنن ابو داؤد : ۲۷۶
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۲۷۶
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ،حَدَّثَنَا أَنَسٌ يَعْنِي ابْنَ عِيَاضٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ ، أَنَّ امْرَأَةً كَانَتْ تُهَرَاقُ الدِّمَاءَ ، فَذَكَرَ مَعْنَى حَدِيثِ اللَّيْث ، قَالَ : فَإِذَا خَلَّفَتْهُنَّ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ ، فلتغتسل ، وساق الحديث بمعناه .
´سلیمان بن یسار ایک انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ` ایک عورت کو (استحاضہ) کا خون آتا تھا۔ پھر انہوں نے لیث کی حدیث کے ہم معنی حدیث ذکر کی، اس میں ہے کہ: ”جب وہ انہیں گزار لے (حیض کے ایام)، اور نماز کا وقت آ جائے، تو چاہیئے کہ وہ غسل کرے“، پھر راوی نے اسی کے ہم معنی پوری حدیث بیان کی۔
