حدیث ۳۳۶۴
سنن ابو داؤد : ۳۳۶۴
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۳۳۶۴
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ مَوْلَى ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد : وَقَالَ لَنَا الْقَعْنَبِيُّ : فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ وَاسْمُهُ قُزْمَانُ مَوْلَى ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ " شَكَّ دَاوُدُ بْنُ الْحُصَيْنِ ، قَالَ أَبُو دَاوُد : حَدِيثُ جَابِرٍ ، إِلَى أَرْبَعَةِ أَوْسُقٍ .
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ وسق سے کم یا پانچ وسق تک عرایا کے بیچنے کی رخصت دی ہے (یہ شک داود بن حصین کو ہوا ہے)۔ ابوداؤد کہتے ہیں: جابر کی حدیث میں چار وسق تک ہے۔
