سنن ابو داؤد حدیث ۳۶۴۸ - علم کے مسائل
سنن ابو داؤد : ۳۶۴۸
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۳۶۴۸
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ، عَنْ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : " مَا كُنَّا نَكْتُبُ غَيْرَ التَّشَهُّدِ وَالْقُرْآنِ " .
ابو سعید خدری روایت:
ہم لوگ تشہد اور قرآن کے علاوہ کچھ نہیں لکھتے تھے۔
