حدیث ۳۷۳۳
سنن ابو داؤد : ۳۷۳۳
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۳۷۳۳
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، وَفُضَيْلُ بْنُ عَبْدُ الْوَهَّابِ السُّكَّرِيُّ ، قَالَا : حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، رَفَعَهُ ، قَالَ : " وَاكْفِتُوا صِبْيَانَكُمْ عِنْدَ الْعِشَاءِ " ، وَقَالَ مُسَدَّدٌ : عِنْدَ الْمَسَاءِ فَإِنَّ لِلْجِنِّ انْتِشَارًا وَخَطْفَةً .
´جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عشاء کے وقت اپنے بچوں کو اپنے پاس ہی رکھو (اور مسدد کی روایت میں ہے: شام کے وقت اپنے بچوں کو اپنے پاس رکھو) کیونکہ یہ جنوں کے پھیلنے اور (بچوں کو) اچک لینے کا وقت ہے“۔
