سنن ابو داؤد حدیث ۴۰۳۰ - لباس سے متعلق احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۴۰۳۰
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۴۰۳۰
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، قَالَ : ثَوْبَ مَذَلَّةٍ .
مسدد روایت:
ابوعوانہ نے ہم سے بیان کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ذلت کا کپڑا پہنائے گا“۔
