سنن ابو داؤد حدیث ۴۰۵ - نماز کے احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۴۰۵
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۴۰۵
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : وَالْعَوَالِي عَلَى مِيلَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ ، قَالَ : وَأَحْسَبُهُ قَالَ : أَوْ أَرْبَعَةٍ .
زہری روایت:
عوالی مدینہ سے دو یا تین میل کے فاصلہ پر واقع ہے۔ راوی کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ انہوں نے چار میل بھی کہا۔
