سنن ابو داؤد حدیث ۴۱۸۶ - بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۴۱۸۶
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۴۱۸۶
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : " كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ " .
انس بن مالک روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال آپ کے آدھے کانوں تک رہتے تھے۔
