سنن ابو داؤد حدیث ۵۱۸۹ - آداب و اخلاق کا بیان
سنن ابو داؤد : ۵۱۸۹
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۵۱۸۹
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ حَبِيبٍ , وَهِشَامٍ , عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : "رَسُولُ الرَّجُلِ إِلَى الرَّجُلِ إِذْنُهُ " .
ابوہریرہ روایت:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی آدمی کو بلا بھیجنا، ہی اس کی جانب سے اس کے لیے اجازت ہے“۔
