حدیث ۵۲۷۴

سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۵۲۷۴

حدثنا محمد بن الصباح بن سفيان , وابن السرح , قالا : أخبرنا سفيان , عن الزهري , عن سعيد عن أبى هريرة , عن النبي صلي الله عليه وسلم : يقول الله عز وجل : " يؤذيني ابن آدم , يسب الدهر , وأنا الدهر بيدي الأمر , أقلب الليل والنهار " , قال ابن السرح , عن ابن المسيب مكان سعيد .

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل فرماتا ہے: ابن آدم (انسان) مجھے تکلیف پہنچاتا ہے، وہ زمانے کو گالی دیتا ہے حالانکہ زمانہ میں ہی ہوں، تمام امور میرے ہاتھ میں ہیں، میں ہی رات اور دن کو الٹتا پلٹتا ہوں“۔

ترتیبات

زبان

فونٹ کی ترتیبات

عربی فونٹ

عربی فونٹ سائز

24

ترجمہ فونٹ سائز

18

پڑھنے کا لے آؤٹ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں - الحدیث

App Banner

اسلامی علم پھیلانے میں مدد کریں

آپ کی مسلسل حمایت ہمیں اسلام کا پیغام پہنچانے میں مدد کرے گی۔

ہماری مدد کریں