صحیح بخاری حدیث ۱۹۹۶ - روزے کے مسائل کا بیان
صحیح بخاری : ۱۹۹۶
صحیح بخاریحدیث نمبر ۱۹۹۶
وَقَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي أَبِي ، " كَانَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَصُومُ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ بِمِنًى ، وَكَانَ أَبُوهَا يَصُومُهَا .
ہشام روایت:
مجھے میرے باپ عروہ نے خبر دی کہ عائشہ رضی اللہ عنہا ایام منی (ایام تشریق) کے روزے رکھتی تھیں اور ہشام کے باپ (عروہ) بھی ان دنوں میں روزہ رکھتے تھے۔
