صحیح بخاری حدیث ۲۷۳ - غسل کے احکام و مسائل
صحیح بخاری : ۲۷۳
صحیح بخاریحدیث نمبر ۲۷۳
وَقَالَتْ : كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ نَغْرِفُ مِنْهُ جَمِيعًا " .
عائشہ روایت:
میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن میں غسل کرتے تھے۔ ہم دونوں اس سے چلو بھربھر کر پانی لیتے تھے۔
