صحیح بخاری حدیث ۳۳۱۳ - مخلوق کی پیدائش کیونکر شروع ہوئی
صحیح بخاری : ۳۳۱۳
صحیح بخاریحدیث نمبر ۳۳۱۳
فَحَدَّثَهُ أَبُو لُبَابَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " نَهَى عَنْ قَتْلِ جِنَّانِ الْبُيُوتِ فَأَمْسَكَ عَنْهَا " .
ابولبابہ روایت:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھروں کے پتلے یا سفید سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے تو انہوں نے مارنا چھوڑ دیا۔
