صحیح بخاری حدیث ۳۹۴۷ - انصار کے مناقب
صحیح بخاری : ۳۹۴۷
صحیح بخاریحدیث نمبر ۳۹۴۷
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ , حَدَّثَنَا سُفْيَانَ , عَنْ عَوْفٍ , عَنْ أَبِي عُثْمَانَ , قَالَ : سَمِعْتُ سَلْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , يَقُولُ : " أَنَا مِنْ رَامَ هُرْمُزَ " .
سلمان فارسی روایت:
میں رام ہرمز (فارس میں ایک مقام ہے) کا رہنے والا ہوں۔
