صحیح بخاری حدیث ۴۰۱۶ - غزوات کے بیان میں
صحیح بخاری : ۴۰۱۶
صحیح بخاریحدیث نمبر ۴۰۱۶
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا كَانَ يَقْتُلُ الْحَيَّاتِ كُلَّهَا .
نافع روایت:
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہر طرح کے سانپ کو مار ڈالا کرتے تھے۔
