صحیح بخاری حدیث ۴۰۸۷ - غزوات کے بیان میں
صحیح بخاری : ۴۰۸۷
صحیح بخاریحدیث نمبر ۴۰۸۷
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ عَمْرٍو , سَمِعَ جَابِرًا , يَقُولُ : " الَّذِي قَتَلَ خُبَيْبًا هُوَ أَبُو سِرْوَعَةَ " .
جابر روایت:
خبیب رضی اللہ عنہ کو ابوسروعہ (عقبہ بن عامر) نے قتل کیا تھا۔
