صحیح بخاری حدیث ۵۲۸۰ - طلاق کے مسائل کا بیان
صحیح بخاری : ۵۲۸۰
صحیح بخاریحدیث نمبر ۵۲۸۰
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، وَهَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " رَأَيْتُهُ عَبْدًا يَعْنِي زَوْجَ بَرِيرَةَ " .
ابن عباس روایت:
میں نے انہیں غلام دیکھا تھا۔ آپ کی مراد بریرہ رضی اللہ عنہا کے شوہر (مغیث) سے تھی۔
