صحیح بخاری حدیث ۵۴۷۰ - عقیقہ کے مسائل کا بیان
صحیح بخاری : ۵۴۷۰
صحیح بخاریحدیث نمبر ۵۴۷۰
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ .
انس روایت:
´ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن عدی نے بیان کیا، انہوں نے ابن عون سے، انہوں نے محمد بن سیرین سے، وہ انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ` انہوں نے اس حدیث کو (مثل سابق) پورے طور پر بیان کیا۔
