سنن ابن ماجہ حدیث ۱۱۰۲ - اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
سنن ابن ماجہ : ۱۱۰۲
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۱۱۰۲
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " كُنَّا نُجَمِّعُ ، ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ " .
انس روایت:
ہم جمعہ پڑھتے پھر لوٹ کر قیلولہ کرتے تھے۔
