سنن ابن ماجہ حدیث ۱۲۹۶ - اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
سنن ابن ماجہ : ۱۲۹۶
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۱۲۹۶
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " إِنَّ مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يُمْشَى إِلَى الْعِيدِ " .
علی روایت:
سنت یہ ہے کہ لوگ عید کی نماز کے لیے پیدل چل کر جائیں۔
