سنن ابن ماجہ حدیث ۱۴۳۷ - صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
سنن ابن ماجہ : ۱۴۳۷
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۱۴۳۷
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا يَعُودُ مَرِيضًا إِلَّا بَعْدَ ثَلَاثٍ " .
انس بن مالک روایت:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مریض کی عیادت اس کی بیماری کے تین دن گزر جانے کے بعد فرماتے تھے۔
