سنن ابن ماجہ حدیث ۱۵۳۲ - صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
سنن ابن ماجہ : ۱۵۳۲
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۱۵۳۲
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا مِهْرَانُ بْنُ أَبِي عُمَرَ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " صَلَّى عَلَى مَيِّتٍ بَعْدَ مَا دُفِنَ " .
بریدہ روایت:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک میت کی اس کے دفن کر دئیے جانے کے بعد نماز جنازہ پڑھی۔
