سنن ابن ماجہ حدیث ۱۵۹۲ - صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
سنن ابن ماجہ : ۱۵۹۲
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۱۵۹۲
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْهَجَرِيِّ ، عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَرَاثِي " .
عبداللہ بن ابی اوفی روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں پر مرثیہ خوانی سے منع فرمایا ہے ۱؎۔
