حدیث ۲۲۳۱
سنن ابن ماجہ : ۲۲۳۱
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۲۲۳۱
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصُبِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ الْمَازِنِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " كِيلُوا طَعَامَكُمْ يُبَارَكْ لَكُمْ فِيهِ " .
´عبداللہ بن بسر مازنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”اپنا اناج ناپ لیا کرو، اس میں تمہارے لیے برکت ہو گی“۔
