سنن ابن ماجہ حدیث ۳۱۶۱ - قربانی کے احکام و مسائل
سنن ابن ماجہ : ۳۱۶۱
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۳۱۶۱
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَنَّهُ كَانَ يَذْبَحُ بِالْمُصَلَّى " .
عبداللہ بن عمر روایت:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عید گاہ میں ذبح کرتے تھے۔
