سنن ابن ماجہ حدیث ۳۴۰۰ - مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
سنن ابن ماجہ : ۳۴۰۰
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۳۴۰۰
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ , حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ , عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ : " كَانَ يُنْبَذُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ " .
جابر بن عبداللہ روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پتھر کے ایک پیالے میں نبیذ تیار بنائی جاتی تھی۔
