سنن ابن ماجہ حدیث ۴۳۶ - طہارت اور اس کے احکام و مسائل
سنن ابن ماجہ : ۴۳۶
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۴۳۶
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ أَبِي حَيَّةَ ، عَنْ عَلِيٍّ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " مَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً " .
علی روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر کا مسح ایک بار کیا۔
