سنن ابن ماجہ حدیث ۴۴۰ - طہارت اور اس کے احکام و مسائل
سنن ابن ماجہ : ۴۴۰
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۴۴۰
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنِ الرُّبَيِّعِ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " تَوَضَّأَ فَمَسَحَ ظَاهِرَ أُذُنَيْهِ ، وَبَاطِنَهُمَا " .
ربیع روایت:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، اور اپنے دونوں کان کے اندرونی اور اوپری حصے کا مسح کیا۔
