صحیح مسلم حدیث ۱۶۷۴ - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام

صحیح مسلمحدیث نمبر ۱۶۷۴

وحَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الدَّانَاجِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو رَافِعٍ الصَّائِغُ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ : أَوْصَانِي خَلِيلِي ، أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، بِثَلَاثٍ ، فَذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ .

ابوہریرہ روایت:

وصیت کی مجھے میرے خلیل ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین باتوں کی پھر مذکورہ حدیث کی مانند بیان کی۔

ترتیبات

زبان

فونٹ کی ترتیبات

عربی فونٹ

عربی فونٹ سائز

24

ترجمہ فونٹ سائز

18

پڑھنے کا لے آؤٹ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں - الحدیث

App Banner

اسلامی علم پھیلانے میں مدد کریں

آپ کی مسلسل حمایت ہمیں اسلام کا پیغام پہنچانے میں مدد کرے گی۔

ہماری مدد کریں