حدیث ۲۵۷۹
صحیح مسلم : ۲۵۷۹
صحیح مسلمحدیث نمبر ۲۵۷۹
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَوْنٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، قَالَ : انْطَلَقْتُ أَنَا ، وَمَسْرُوقٌ إلى عائشة رضي الله عنها ، فقلنا لها : " أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ ؟ " ، قَالَتْ : " نَعَمْ وَلَكِنَّهُ كَانَ أَمْلَكَكُمْ لِإِرْبِهِ ، أَوْ مِنْ أَمْلَكِكُمْ لِإِرْبِهِ " ، شَكَّ أَبُو عَاصِمٍ ،
اسود نے کہا: میں اور مسروق سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے میں مباشرت کرتے تھے انھوں نے فرمایا کہ ہاں مگر وہ بہت اپنی حاجت کو روکنے والے تھے۔
