سنن نسائی حدیث ۱۹۳۰ - جنازہ کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۱۹۳۰
سنن نسائیحدیث نمبر ۱۹۳۰
وأَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَيْضًا ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : " قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ حَتَّى تَوَارَتْ " .
جابر بن عبداللہ روایت:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب ایک یہودی کے جنازے کے لیے سے کھڑے ہوئے یہاں تک کہ وہ (نظروں سے) اوجھل ہو گیا۔
