سنن نسائی حدیث ۲۰۸ - ابواب جن چیزوں سے غسل واجب ہو جاتا ہے اور جن سے نہیں ہوتا
سنن نسائی : ۲۰۸
سنن نسائیحدیث نمبر ۲۰۸
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ مَرَّةً أُخْرَى وَلَمْ يَذْكُرْ جَعْفَرًا .
´امام نسائی کہتے ہیں:` ہم سے قتیبہ نے دوسری مرتبہ بیان کیا، اور (اس بار) انہوں نے جعفر کا ذکر نہیں کیا۔
