سنن نسائی حدیث ۲۱۸۳ - روزوں کے احکام و مسائل و فضائل
سنن نسائی : ۲۱۸۳
سنن نسائیحدیث نمبر ۲۱۸۳
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَعْبَانَ " .
عائشہ روایت:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شعبان میں روزہ رکھتے تھے۔
