سنن نسائی حدیث ۳۷۵۲ - عمریٰ کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۳۷۵۲
سنن نسائیحدیث نمبر ۳۷۵۲
أخبرنا محمد بن المثنى عن سفيان عن عمرو عن طاوس عن حجر المدري عن زيد بن ثابت أن النبي صلى الله عليه وسلم قضى بالعمرى للوارث .
زید بن ثابت روایت:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمریٰ کا فیصلہ وارث کے حق میں کیا۔
