سنن نسائی حدیث ۴۴۹۹ - خرید و فروخت کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۴۴۹۹
سنن نسائیحدیث نمبر ۴۴۹۹
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى , قَالَ : حَدَّثَنَا خَالِدٌ , قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ , عَنْ مُحَمَّدٍ , عَنْ أَنَسٍ , قَالَ : " نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ " .
انس روایت:
ہمیں اس بات سے روکا گیا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان بیچے۔
