حدیث ۴۹۷۹

سنن نسائیحدیث نمبر ۴۹۷۹

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " لَيْسَ عَلَى خَائِنٍ قَطْعٌ " ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ : أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ضَعِيفٌ .

´جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` کسی خائن کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: اشعث بن سوار ضعیف ہیں۔

ترتیبات

زبان

فونٹ کی ترتیبات

عربی فونٹ

عربی فونٹ سائز

24

ترجمہ فونٹ سائز

18

پڑھنے کا لے آؤٹ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں - الحدیث

App Banner

اسلامی علم پھیلانے میں مدد کریں

آپ کی مسلسل حمایت ہمیں اسلام کا پیغام پہنچانے میں مدد کرے گی۔

ہماری مدد کریں