سنن نسائی حدیث ۵۷۵۳ - مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۵۷۵۳
سنن نسائیحدیث نمبر ۵۷۵۳
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ : أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ , عَنْ ابْنِ شُبْرُمَةَ , قَالَ : " رَحِمَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ شَدَّدَ النَّاسُ فِي النَّبِيذِ وَرَخَّصَ فِيهِ " .
ابن شبرمہ روایت:
اللہ تعالیٰ ابراہیم نخعی پر رحم کرے، لوگ نبیذ کے سلسلے میں سختی کرتے ہیں اور وہ اس کی اجازت دیتے ہیں۔
