جامع ترمذی حدیث ۱۶۲۰ - فضائل جہاد
جامع ترمذی : ۱۶۲۰
جامع ترمذیحدیث نمبر ۱۶۲۰
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنِي مَرْزُوقٌ أَبُو بَكْرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي : يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : " الْمُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ هُوَ عَلَيَّ ضَامِنٌ ، إِنْ قَبَضْتُهُ ، أَوْرَثْتُهُ الْجَنَّةَ ، وَإِنْ رَجَعْتُهُ ، رَجَعْتُهُ بِأَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ " ، قَالَ : هُوَ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ .
انس روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل فرماتا ہے: اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے کا ضامن میں ہوں، اگر میں اس کی روح قبض کروں تو اس کو جنت کا وارث بناؤں گا، اور اگر میں اسے (اس کے گھر) واپس بھیجوں تو اجر یا غنیمت کے ساتھ واپس بھیجوں گا“۔
