جامع ترمذی حدیث ۲۰۳۷ - طب (علاج و معالجہ) کے احکام و مسائل
جامع ترمذی : ۲۰۳۷
جامع ترمذیحدیث نمبر ۲۰۳۷
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، وَأَبُو دَاوُدَ، قَالَا : حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ يَعْقُوبَ، عَنْ أُمِّ الْمُنْذِرِ الْأَنْصَارِيَّةِ فِي حَدِيِثِهِ ، قَالَتْ : دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ يُونُسَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ : أَنْفَعُ لَكَ ، وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَحَدَّثَنِيهِ أَيُّوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، هَذَا حَدِيثٌ جَيِّدٌ غَرِيبٌ .
ام منذر انصاریہ روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے۔ اس کے بعد راوی نے یونس بن محمد کی حدیث جیسی حدیث بیان کی جسے وہ فلیح بن سلیمان سے روایت کرتے ہیں مگر اس میں «أوفق لك» کے بجائے «أنفع لك» ”تمہارے لیے زیادہ مفید ہے“ بیان کیا ہے۔
