جامع ترمذی حدیث ۲۰۶۹ - طب (علاج و معالجہ) کے احکام و مسائل
جامع ترمذی : ۲۰۶۹
جامع ترمذیحدیث نمبر ۲۰۶۹
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُعَاذ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ : حُدِّثْتُ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ : " أَخَذْتُ ثَلَاثَةَ أَكْمُؤٍ ، أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا فَعَصَرْتُهُنَّ فَجَعَلْتُ مَاءَهُنَّ فِي قَارُورَةٍ فَكَحَلْتُ بِهِ جَارِيَةً لِي فَبَرَأَتْ " .
ابوہریرہ روایت:
میں نے تین، پانچ یا سات کھنبی لی، ان کو نچوڑا، پھر اس کا عرق ایک شیشی میں رکھا اور اسے ایک لڑکی کی آنکھ میں ڈالا تو وہ صحت یاب ہو گئی۔
