جامع ترمذی حدیث ۲۴۸۰ - احوال قیامت، رقت قلب اور ورع
جامع ترمذی : ۲۴۸۰
جامع ترمذیحدیث نمبر ۲۴۸۰
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، قَالَ : الْبِنَاءُ كُلُّهُ وَبَالٌ ، قُلْتُ : أَرَأَيْتَ مَا لَا بُدَّ مِنْهُ ، قَالَ : " لَا أَجْرَ وَلَا وِزْرَ " .
ابوحمزہ روایت:
ابراہیم نخعی کہتے ہیں: گھر مکان سب کا سب ہر عمارت باعث وبال ہے، میں نے کہا: اس مکان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے، جسے بنائے بغیر چارہ نہیں انہوں نے کہا: نہ اس میں کوئی اجر ہے اور نہ کوئی گناہ۔
