جامع ترمذی حدیث ۸۲۲ - حج کے احکام و مناسک

جامع ترمذیحدیث نمبر ۸۲۲

حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُاللهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ،عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: تَمَتَّعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ وَأَوَّلُ مَنْ نَهَى عَنْهَا مُعَاوِيَةُ. قَالَ : هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

عبداللہ بن عباس روایت:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج تمتع کیا اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم نے بھی اور سب سے پہلے جس نے اس سے روکا وہ معاویہ رضی الله عنہ ہیں۔

ترتیبات

زبان

فونٹ کی ترتیبات

عربی فونٹ

عربی فونٹ سائز

24

ترجمہ فونٹ سائز

18

پڑھنے کا لے آؤٹ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں - الحدیث

App Banner

اسلامی علم پھیلانے میں مدد کریں

آپ کی مسلسل حمایت ہمیں اسلام کا پیغام پہنچانے میں مدد کرے گی۔

ہماری مدد کریں